لاہور:(کرائم رپورٹر)ہربنس پورہ میںایلیٹ فورس کی گاڑی نے بچے کو کچل دیا، پولیس وین کی ٹکر سے 9سالہ ریحان کے جاں بحق ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ۔
ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہے متوفی ریحان گلی میں سائیکل چلا رہا تھا تیز رفتار پولیس وین نے کچل دیا،حادثے کے بعد گلی میں موجود افراد بچے ،پولیس وین کے گرد جمع ہوئے اور 9سالہ ریحان کو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا،پولیس نے وین ڈرائیور کےخلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے ملزم ساجد کو گرفتار کرلیا،جاں بحق ہونے والا ریحان والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















