فلم چمکیلا کیلئے 16 کلو وزن بڑھایا: پرینیتی چوپڑا

:( ) اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے انکشاف کیا ہےفلم چمکیلا کیلئے 16 وزن بڑھایا۔

اداکارہ نے کہا جب میں نے فلم سائن کی تو کافی سمارٹ تھی ، 2 سال سے ورزش کررہی تھی جس کی وجہ سے پیٹ پر ایبز بھی بن گئے تھے، ڈائریکٹر امتیاز علی کے پاس گئی تو میرا جسم بہت فٹ تھا جس پر انہوں نے کہا میں کردار کے مطابق نہیں دکھ رہی جس کیلئے میں نے 16 کلو وزن کو بڑھایا۔