ضمنی انتخابات کے نتائج موصول ہونا شروع،ن لیگ آگے،این اے 196 سے خورشید جونیجو کامیاب

لاہور (رپورٹنگ ٹیم)ضمنی انتخابات کے نتائج موصول ہونا شروع،ن لیگ آگے،این اے 196 سے خورشید جونیجو کامیاب ہوگئے۔

قومی اسمبلی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو کربغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی،لاہور سمیت ضمنی الیکشن والے حلقوں میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل رکھی گئی۔

اب تک موصول نتائج کے مطابق ن لیگی امیدوار سب سے آگے ہیں،این اے 196 میں خورشید جونیجو نے میدان مارلیا۔