ممبئی (ایم این پی)ایشوریا رائے دبئی میں کروڑوں مالیت کی پراپرٹی کی مالکن نکلیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایشوریا رائے بچن دبئی کے جمیرہ گالف سٹیٹس میں عالیشان گھر کی مالکن ہیں ،قیمت تقریباً 15 کروڑ بھارتی روپے ہے،ایشوریا رائے کی مجموعی مالیت 776 کروڑ بھارتی روپے ہے۔
رپورٹ کے مطابق اداکارہ ایک فلم میں کام کرنے کےلئے تقریباََ 10 سے 12 کروڑ روپے وصول کرتی ہیں۔
ایشوریا رائے دبئی میں کروڑوں مالیت کی پراپرٹی کی مالکن نکلیں


















