اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سعودی عرب کے وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق سعودی وزیردفاع کو پریڈ میں شرکت کی دعوت آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دی ،یوم پاکستان پریڈ میں خلیج تعاون کونسل کے سرمایہ کاری اداروں کے سربراہ ،بحرین کی دفاعی افواج کے کمانڈر بھی شریک ہوں گے۔
سعودی وزیردفاع یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے



















