اسلام آباد: (بیورورپورٹ)ریلوے کاقلمدان واپس،اویس لغاری وزیر توانائی بن گئے۔
کابینہ ڈویژن کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اویس لغاری سے وزارت ریلوے لےکر پاور ڈویژن کا قلمدان دےدیا گیا،مصدق ملک سے پاور ڈویژن کا اضافی قلمدان واپس لے گیا، مصدق ملک اب وزیر پٹرولیم ہوں گے، اویس لغاری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
ریلوے کاقلمدان واپس،اویس لغاری وزیر توانائی بن گئے
















