پی ٹی آئی نے ہمیشہ پاک فوج کی قربانیوں کا اعتراف کیا،اسد قصر

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سابق سپیکر قومی اسمبلی ورہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہاہے ہمیشہ پاک فوج کی قربانیوں کا اعتراف کیا،ملک کی حفاظت پر مامور ہر جوان پر پوری قوم کو فخر ہے۔

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں اسد قیصر نے کہا خواجہ آصف ،عطاتارڑ کا پاک فوج کے شہدا کو لےکر گمراہ کن پروپیگنڈا انتہائی قابل افسوس ہے،جوانوں کی شہادت کو سیاسی عزائم کیلئے استعمال کرنے والے قوم کے خیرخواہ نہیں۔