پی ٹی آئی نے فضل الرحمن سے سپیکر،ڈپٹی سپیکر اور وزیراعظم کیلئے ووٹ مانگ لیے

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی نے فضل الرحمن سے سپیکر،ڈپٹی سپیکر اور وزیراعظم کیلئے ووٹ مانگ لیے۔

عمرایوب، اسد قیصر اور جنید اکبر پر مشتمل پی ٹی آئی وفد نے فضل الرحمن سے رہائشگاہ پر ملاقات کی اور سپیکر،ڈپٹی سپیکر ووزیراعظم کیلئے ووٹ مانگے۔

ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہاووٹ مانگنا حق ہے،بانی پی ٹی آئی کو جے یوآئی سے حمایت مانگے جانے کاعلم ہے۔