ن لیگ گورنر سندھ کاعہدہ ایم کیو ایم کو دینے پر راضی

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)ن لیگ گورنر سندھ کاعہدہ ایم کیو ایم کو دینے پر راضی ہوگئی۔

دونوں جماعتوں میں مذاکرات کی اندرونی کے مطابق ن لیگ نے سندھ کی گورنر شپ ایم کیو ایم کو دینے کی یقین دہانی کرا دی،دونوں جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے معاملات طے پا گئے، ایم کیو ایم کی جانب سے گورنر سندھ کےلئے کامران ٹیسوری کا نام دئیے جانے کا قوی امکان ہے۔