معروف تجزیہ نگار و کالم نویس نذیر ناجی 81برس کی عمر میں چل بسے

لاہور: (خبر نگار) معروف تجزیہ نگار و کالم نویس نذیر ناجی چل بسے۔

نذیر ناجی لاہور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج ،عمر 81 سال تھی،صحافتی خدمات کے اعتراف میں ہلال امتیاز بھی دیا گیا تھا۔

مرحوم 2012ءسے نجی میڈیا گروپ سے وابستہ ،نجی اخبار میں بطور گروپ ایڈیٹر فرائض سرانجام دے رہے تھے۔