اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں درخواست ضمانت سماعت کےلئے مقرر کرلی گئی۔
جسٹس ارباب طاہر اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل بنچ تشکیل دےدیا گیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا2رکنی بنچ 26فروری کو سماعت کرے گا۔
القادر ٹرسٹ کیس :عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر،بنچ تشکیل
















