ڈی آئی خان میں آپریشن،فائرنگ کاتبادلہ،دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی :(بیورورپورٹ)ڈی آئی خان میں آپریشن،سکیورٹی فورسز نے دہشتگرد کو جہنم واصل کر دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آپریشن انٹیلی جنس بیسڈ پرکیا،دہشتگرد سہیل فائرنگ کے تبادلے میں مار ا گیا،علاقے میںآپریشن دہشتگردی کے خاتمے تک جاری رہے گا،علاقہ مکینوں نے آپریشن کو سراہا اور دہشتگردی کے خاتمے کےلئے بھرپور تعاون کا اظہار کیا۔