اسلام آباد: (بیورورپورٹ)پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز سے مذاکرات پر پی ٹی آئی میں اختلافات ،اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا۔
اجلاس کی اندورنی کہانی کے مطابق رہنماﺅں نے پی ٹی آئی پی سے مذاکرات پر تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے کہاحکومت سازی کیلئے پرویز خٹک ،محمود خان کی پارٹی کا سہارا لینا مناسب نہیں،ذرائع کے مطابق دوران اجلاس اراکین اسمبلی کو ایک ہفتے تک پشاور میں رہنے کی ہدایت کردی گئی۔
پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز سے مذاکرات پر پی ٹی آئی میں اختلافات



















