اسلام آباد:(بیورورپورٹ)غیر قانونی افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع ،وفاقی کابینہ نے منظوری دےدی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے 13 لاکھ غیر قانونی مہاجرین کے قیام میں مارچ 2024 تک توسیع کی منظوری دی گئی ۔
افغانستان سے متعلقہ کوآرڈینیشن سیل کی سفارش پر غیر قانونی مہاجرین کے قیام میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا۔
غیر قانونی افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع ،وفاقی کابینہ نے منظوری دےدی
















