اسلام آباد :(بیورورپورٹ)عدالت نے طیبہ گل کی جانب سے سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کےخلاف ہتک عزت کا فوجداری کیس قابل سماعت قرار دےدیا،دور ان ایڈیشنل سیشن جج سہیل نے طیبہ گل کی درخواست منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے،15فروری کو سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کو عدالت نے ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
عدالت نے کہا ایس ایس پی رپورٹ کے مطابق شہزاد سلیم کےخلاف فوجداری کارروائی کرنے کا ثبوت نہیں ملا، وکیل صفائی کے مطابق شہزاد سلیم نے میڈیا پر ادا کیے گئے الفاظ کی تردید نہیں کی، شہزاد سلیم نے الزامات کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا قرار دیا لیکن تردید نہیں کی،ایس ایس پی کی رپورٹ کے مطابق بھی شہزاد سلیم نے طیبہ گل کےخلاف اپنے بیان کی تردید نہیں کی، بادی النظر میں شہزاد سلیم کےخلاف ہتک عزت کی دفعات کے تحت کیس بنتا ہے۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















