لاہور: (ہیلتھ رپورٹر)پنجاب میں نمونیہ کے وار نہ تھمے،مزید 8 افراد جان کی بازی ہار گئے،24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں 799 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے۔
لاہور میں گزشتہ ایک روز کے دوران کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ،واضح رہے پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 180 اموات ہوچکیں۔
پنجاب ،نمونیہ کے وار نہ تھمے،مزید 8افرادجاں بحق



















