اسلام آباد: (بیورورپورٹ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 2 روز کےلئے چیمبر ورک پر چلے گئے۔
ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیمبر میں اہم امور سر انجام دیں گے،چیف جسٹس کا بنچ ڈی لسٹ کر کے جسٹس علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی کا الگ بنچ بنا دیا گیا ۔
بنچ ڈی لسٹ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 2 روز کیلئے چیمبر ورک پر چلے گئے
















