پی ٹی آئی سے ”بلا“واپس لینا غیر آئینی ہے،:لاہور ہائیکورٹ بار

لاہور: (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ بار نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ غیر آئینی قراردےدیا۔

سیکرٹری لاہور ہائی کورٹ بار صباحت رضوی نے کہا تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینے کا برابر حق حاصل ہے،الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داریاں پس پشت ڈال کر الیکشن کرانے کی تیاری کررہا ہے،موجودہ حالات میں صاف، شفاف اور منصفانہ الیکشن نا ممکن ہے۔