لاہور:(کورٹ رپورٹر)لاہور بار کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیرگروپ نے میدان مار لیا،منیربھٹی3834 ووٹ لیکر صدر،رانا نعیم4010ووٹوں کےساتھ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔
9مختلف نشستوں پر36 امیدوارمدمقابل تھے،14228وکلا نے حق رائے دہی استعمال کیا ،ووٹنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہا،سکیورٹی انتظامات انتہائی سخت رہے۔
کامیاب ہونے والے امیدواروں کے حامیوں نے جشن منایا،ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا، وکلا لباس پہنے افراد کی جانب سے فائرنگ بھی کی گئی۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















