کراچی:(بیورورپورٹ)خصوصی عدالت نے نقیب قتل کیس میں سابق ایس ایچ او سمیت 7 ملزموں پر فرد جرم عائد کردی ۔
ملزموں نے صحت جرم سے انکار کردیا،عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے گواہوں کو طلب کرلیا،نامزد ملزموں میں گدا حسین، صداقت ، ریاض احمد، راجہ شمیم، عباس اور شعیب شامل ہیں۔
نقیب قتل کیس، سابق ایس ایچ او سمیت 7 ملزموں پر فرد جرم عائد
















