راولپنڈی (مشرق نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فر د جرم عائد کر دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل کورٹ روم میں سماعت کی۔ دوران سماعت، بشریٰ بی بی کو 190ملین پاونڈ ریفرنس کی نقول بھی فراہم کردی گئیں۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فر د جرم عائدکردی گئی
















