پرویز الٰہی کوطبیعت پھر ناساز ،اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل

راولپنڈی :(بیورورپورٹ)مرکزی صدر پی ٹی آئی و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کوطبیعت ناساز ہونے پر اڈیالہ جیل سے پھر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

جیل ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کو سینے میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ،سابق وزیراعلیٰ کے مزید کچھ ٹیسٹ کرائے جائیں گے۔