اسلام آباد:( ) 35کروڑ ڈالرز قرض کے لیے مصنوعات اور خدمات جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی ) میں ہم آہنگی اور پراپرٹی پر ویلیو ایشن ریٹ بڑھانے کےلیے پاکستان نے ورلڈ بینک کی شرائط تسلیم کرلیں ۔
پراپر ٹی پر تخمینی لاگت کا تناسب مارکیٹ قیمت کا 85 فیصد رکھنے کے لیے صوبائی ریونیو بورڈ نے ایف بی آر کے مالی قدر کے جدول کو ضلعی جدول کے طور پر ملک کے 21 اضلاع میں اختیار کرلیے ۔
حکومت نے 15 ہزار روپے یا زائد مالیت کے پرائز بانڈز کو رجسٹرڈ دستاویز میں تبدیل کرنے کے لیے ورلڈ بینک سے اتفاق کرلیا ۔
35 کروڑ ڈالرز قرض کیلئے ورلڈ بینک کی شرائط تسلیم

















