اسلام آباد (بیورورپورٹ) جسٹس مظاہر نقوی کےخلاف شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب کر لیا گیا۔
سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کےخلاف ریفرنس دائر کرنے والے افراد کو بھی طلب کر لیا،اجلاس میں جسٹس مظاہر نقوی کو بھی جواب کا موقع دیا جائے گا۔
جسٹس مظاہر کیخلاف شکایات، سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب
















