اسلام آباد (بیورورپورٹ)انڈپینڈنٹ گروپ کے شہزاد شوکت صدر سپریم کورٹ بار منتخب ہوگئے ۔
غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں انڈپینڈنٹ گروپ کے شہزاد شوکت نے پروفیشنل گروپ کے میاں عبدالقدوس کو شکست دی ،شہزاد شوکت کی جیت پرحامی وکلا نے بھرپور جشن منایا،ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا،وکلا احسن بھون اور اعظم نذیر تارڑ کے حق میں بھی نعرے بازی کر تے رہے۔
سب کو پاکستانی بن کر پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہئے: وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
پاکستانی ڈرامہ ’در نجات‘ کا جی ٹی اے ورژن وائرل، مکمل ویڈیو دیکھیں
ایران ہمارے ساتھ ڈیل کا خواہشمند، جوہری ہتھیار کبھی حاصل نہیں کرنے دینگے: امریکی صدر
امریکہ، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
ملک بھر میں خناق، کالی کھانسی، خسرہ اور موسمی انفلوئنزا کے کیسوں میں اضافہ
الزامات کے بجائے خطے کے مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک
فوج کو اپنی قوم کے مقابلے میں طاقتور نہیں دیکھنا چاہتے: مولانا فضل الرحمن
سابق وزیر لیاقت بھٹی قتل، 3 ذاتی محافظ گرفتار، تفتیش میں اہم انکشافات متوقع
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگنے کا خدشہ
















