لاہور (کورٹ رپورٹر)5افراد کے قتل میں ملوث 3ملزموںکو5،5بار سزائے موت سناد ی گئی،ایڈیشنل سیشن جج شعیب انور قریشی نے کیس پر محفوظ فیصلہ سنایا۔
ملزموں کو سخت سکیورٹی میں عدالت پیش کیا گیا،عدالت نے ہیرا ، ذوالفقار ، جہانگیر کو 5،5بار سزائے موت کی سزا سنائی،عبدالجبار ،وقار ، لیاقت علی ، قدیر ، رحمت علی اور فرمان علی کو بری کرنے کا حکم دےدیا۔
5افراد کے قتل میں ملوث 3ملزموں کو5،5بار سزائے موت
















