دورہ چین میں کیامعاہدے طے پائے؟وزیراعظم پیر کوقوم کو آگاہ کریں گے

اسلام آباد (بیورورپورٹ)دورہ چین میں کیامعاہدے طے پائے؟وزیراعظم آج قوم کو آگاہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سی پیک سمیت متعدد معاہدوں پر عوام کو بریف کریں گے، وزیراعظم امن و امان،غیر قانونی مقیم غیر ملکی افراد کی بے دخلی کے امور سے بھی آگاہ کریں گے،سمگلنگ کی روک تھام اور عوام کو ریلیف کی فراہمی کے اقدامات سے بھی بریفنگ کاحصہ ہوں گے۔