عمران کے وکیل شیر افضل مروت پھر لڑ پڑے،شہری سے ہاتھا پائی

اسلام آباد(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت پھر لڑ پڑے،شیر افضل کی سپریم کورٹ گیٹ کے باہر شہری سے ہاتھا پائی ہوئی۔

شیر افضل مروت ایڈووکیٹ نے الزام لگایا میں شخص کو نہیں جانتا تھا لیکن مجھے بلاوجہ گالی دی،دوسری جانب شہری شیر افضل مروت کےخلاف درخواست دینے تھانہ سیکرٹریٹ چلا گیا۔