لاہور(خبر نگار)پنجاب میں موسلادھار بارش ،متعدد شہروں میں ژالہ باری،موسم خوشگوار،سردی بڑھ گئی،بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے سے سڑکیں تالاب بن گئیں،کئی علاقے گھنٹوں بجلی سے محروم رہے۔
وادی نیلم کے بالائی حصوں میں برفباری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، محکمہ موسمیات نے مزید 3روز تک بارش کی پیشگوئی کردی جبکہ موسلادھار بارشوں کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ۔
پنجاب ، موسلادھار بارش ،متعدد شہروں میں ژالہ باری
















