اداکارہ و ڈرامہ کوئین راکھی ساونت کااپنی بائیو پک بنانے کا اعلان

نئی دہلی(ایم این پی)بالی ووڈ اداکارہ و ڈرامہ کوئین راکھی ساونت نے اپنی بائیو پک بنانے کا اعلان کر دیا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے راکھی ساونت نے کہابائیوپک میں مرکزی کردار کےلئے عالیہ بھٹ اور ودیا کےساتھ رابطہ کیا ہے۔

نہیں پتہ میری بائیو پک کے کتنے سیزن ہوں گے،ابھی صرف 2لوگوں کو پیشکش کی گئی۔