عید میلاد النبی پر ملک بھر میں عام تعطیل ،حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد (بیورورپورٹ)عید میلاد النبی پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی ،حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نگران وزیر اعظم کی منظوری سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن نے جاری کیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 29 ستمبر کو ملک بھر میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے اور دفاتر بند رہیں گے۔