لاہور ( خبر نگار)لاہور میں بارش سے گرمی گڈے بائے،موسم سہانا ہوگیا۔
ٹھنڈی ہواﺅں نے سردی آنے کی نوید سنادی،شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔
محکمہ موسمیات نے24گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے مزید بارش کی پیشگوئی کردی ،اعداد وشمار کے مطابق شہر میں ہوا کی رفتار 10کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی جبکہ فضائی آلودگی کی فہرست میں لاہور آٹھویں نمبر پر آگیا ۔
وزیراعظم نے ’’محفوظ دوا‘‘ ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا
ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
ایل پی جی سیکٹر کو آگے بڑھانے کا فیصلہ، چین کے ساتھ اہم سرمایہ کاری منصوبہ شیئر
ٹرمپ نے ایران معاملے پر تمام ممکنہ آپشنز کھلے رکھے ہیں:جیرڈ کشنر
بلوچستان میں آپریشنز،بھارتی حمایت یافتہ12 دہشت گرد ہلاک
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ



















