لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نیپرا کو 21 دن میں بجلی بلوں میں ریلیف درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم دےدیا۔
بجلی بلوں میں اضافے کےخلاف جسٹس رضا قریشی نے درخواست پر سماعت کی،عدالت نے ہدایت کی چیئرمین نیپرا درخواست گزاروں کو سن کر فیصلہ کرے۔
نیپرا بجلی بلوں میں ریلیف کی درخواستوں پر فیصلہ کرے،ہائیکورٹ
















