اسلام آباد (بیورورپورٹ)سپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس پیر کوطلب کرلیا گیا۔
نگران وزیراعظم کی زیرصدارت کمیٹی خلیجی ممالک اور چین کی سرمایہ کاری کے منصوبوں پرغورکرے گی جبکہ ایگزیکٹو وعملدرآمد کمیٹیز کی سفارشات ایپکس کمیٹی میں پیش کی جائیں گی۔
سپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب
















