راولپنڈی (بیورورپورٹ) مشیر انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے مودی حکومت نے بدترین ظلم کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے،بھارت میںانتہا پسندی کو ریاستی سپورٹ حاصل ہے۔
صحافیو ںسے گفتگو کرتے ہوئے مشیرانسانی حقوق مشعال ملک نے کہا قیدیوں کوجیل میں ساری سہولیات دینی چاہئیں،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خط میں بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھایا، ساڑھے 4سال ہو گئے یاسین ملک سے فون پر بھی بات نہیں کرائی گئی،بھارت کے اندر مختلف علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں۔
بھارت میں انتہا پسندی کو ریاستی سپورٹ حاصل ہے،مشعال ملک
















