تمام سرکاری مراعات واپس،رانا ثنا کی بطور سابق وزیر سکیورٹی لینے سے معذرت

اسلام آباد(بیورورپورٹ)مرکزی رہنما ن لیگ رانا ثنانے بطور سابق وزیر سکیورٹی لینے سے معذرت کر لی۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیر داخلہ رانا ثنانے تمام سرکاری مراعات واپس اوررہائش گاہ خالی کر دی ،رانا ثنا نے سکیورٹی بھی واپس بجھوادی۔