لندن(مشرق نیوز)سابق وزیراعظم وقائد ن لیگ نوازشریف کی ستمبر کے وسط میں وطن واپسی،فیملی نے تصدیق کردی۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے،انتظامات کو حتمی شکل دےدی گئی ،سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور مریم نواز پارٹی قائد نواز شریف کی واپسی کےلئے مسلسل رابطے میں ہیں، شہباز شریف پارٹی قائد سے ملاقات کےلئے آئندہ ہفتہ لندن پہنچیں گے۔
نوازشریف کی ستمبر کے وسط میں وطن واپسی،فیملی نے تصدیق کردی
















