لاہور(اپنے رپورٹر سے)محکمہ صنعت و تجارت کے ذیلی ادارے پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن اور ٹورازم، آرکیالوجی اور میوزیم ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے عجائب گھر میں یوم آزادی پرمقابلہ مصوری کا اہتمام کیا گیا۔
چینی قونصل جنرل زاﺅ شیرن تقریب کے مہمان خصوصی تھے، چینی قونصل جنرل زاﺅا شیرن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے 76ویں یوم آزادی پر مبارکباد دی اور کہا چین ،پاکستان کے درمیان دوستی کا لازوال رشتہ موجود ہے ،باہمی دوستی آزمائش کی ہر گھڑی میں پورا اتری ، دونوں ممالک کے مابین دوستی و تجارتی اشتراک کو نئی بلندیوں تک لے کر جائیں گے،ہر گزرتے لمحے چین ، پاکستان کی دوستی و اشتراک بڑھ رہا ہے،چینی قونصل جنرل نے مقابلہ مصوری جیتنے والوں میں نقد انعامات تقسیم کئے۔
وزیراعظم نے ’’محفوظ دوا‘‘ ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا
ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
ایل پی جی سیکٹر کو آگے بڑھانے کا فیصلہ، چین کے ساتھ اہم سرمایہ کاری منصوبہ شیئر
ٹرمپ نے ایران معاملے پر تمام ممکنہ آپشنز کھلے رکھے ہیں:جیرڈ کشنر
بلوچستان میں آپریشنز،بھارتی حمایت یافتہ12 دہشت گرد ہلاک
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ



















