اسلام آباد (بیورورپورٹ)طوفانی بارشوں کی تباہ کاریاں،ملک بھر میں150افراد جان سے گئے،رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 62 مرد، 25 خواتین اور 63 بچے شامل ہیں۔
سب سے زیادہ 66 اموات پنجاب میں رپورٹ ہوئیں، خیبرپختونخوا 41، بلوچستان 6،سندھ 15، آزاد کشمیر 6 اور گلگت بلتستان میں 5 افرادلقمہ اجل بنے،اسلام آباد میں 11 افراد مارے گئے،ملک بھر میں کل 468 گھروں کو نقصان پہنچا۔
طوفانی بارشوں کی تباہ کاریاں،ملک بھر میں150اموات
















