لاہور(اپنے رپورٹر سے )ایک اور حادثہ،لاہورسے راولپنڈی جانےوالی مسافر ٹرین گوجرانولہ کے قریب حادثے سے بال بال بچ گئی،گوجرانوالہ میںسیالکوٹی پھاٹک کے قریب لاہور سے راولپنڈی جانے والی مسافر ٹرین کی2بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں۔
رفتارکم ہونے کے باعث ٹرین سانحہ سے محفوظ رہی،واقعہ کے بعدٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت کی گھنٹے تک معطل رہی۔
راولپنڈی جانیوالی مسافرٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی



















