لاہور (اپنے رپورٹر سے،ایجوکیشن رپورٹر)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے ملک بھر میں پرائم منسٹر سپورٹس ہنٹ پروگرام شروع کررہے ہیں،نوجوانوں کو نفرت کی سیاست سے باہر نکال کر مثبت سرگرمیوں کی طرف واپس لانا ہے ۔
کھیلوں کیلئے میدان آباد ہونے سے ہسپتال ویران ہوتے ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہورکالج فار ویمن یونیورسٹی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر رانا مشہود اور مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے کھیل و امور نوجوانان وہاب ریاض بھی موجود تھے ۔
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری
وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کو ملائیشیا کے ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی ایکسٹینشن ہوگی: طارق فضل چوہدری
بجلی تقسیم کار کمپنیاں کرپشن میں سرفہرست، ایف بی آر دوسرے نمبر پر، رپورٹ جاری
7 شرائط پوری ہونے تک امریکہ کیساتھ مذاکرات نہیں ہونگے: قالیباف
پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کیساتھ خلا میں جائینگے
وزیراعظم نے وفاقی وزراءکو ایک دوسرے کیخلاف سیاسی بیان بازی سے روکدیا
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان

















