راولپنڈی،لاہور (بیورورپورٹ،کرائم رپورٹر)علی خان،شہریار آفریدی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار،مزید رہنماﺅں کو گرفتار کرنے کیلئے فہرستیں بھی تیار کرلی گئیں،پی ٹی آئی رہنما علی خان کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے تیسری بار خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے حراست میں لیا گیا، پولیس نے گرفتاری کی وجوہات نہیں بتائیں، شہریار آفریدی کو پولیس نے اڈیالہ جیل سے رہائی ملنے کے بعد حراست میں لے لیا، پولیس کے مطابق شہریار آفریدی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا۔
دوسری جانب سابق حکمراں جماعت کی سینئر قیادت کی گرفتاریوں کے بعد اگلے مرحلے میں مزید رہنماوں کو حراست میں لینے کا فیصلہ کرلیا گیا،گرفتاریوں کے دوسرے مرحلے میں الیکشن جیتنے کی صلاحیت رکھنے والے امیدواروں کی فہرست تیار کرلی گئی، آئندہ چند روز میں پی ٹی آئی رہنماوں کےخلاف آپریشن شروع ہونے کا امکان ہے۔
لاہور میں جیب تراشی کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ
حکومت پاکستان برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کا حل اوّلین ترجیح ہے :ہائی کمشنر
سینئر صحافی حسین نقی کے انتقال سے صحافت معتبر اور توانا آواز سے محروم ہوگئی: عظمیٰ بخاری
میٹروپولیٹن کارپوریشن میں افسران کی من مانیاں، اپنے کیڈر ہی بدل ڈالے
کرائم میں مسلسل کمی پولیس کی محنت اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے: آئی جی پنجاب
دیر سے کھانے اور سونے والے افراد میں میٹابولک بیماریوں کا خطرہ
پشاور: متنی میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
مسلسل خراب پرفارمنس، صائم ایوب کا کرکٹ سے بریک لینے کا فیصلہ
ایشوریا رائے کو سلمان خان سے بچانے کیلئے باڈی گارڈ رکھا گیا تھا، انکشاف
وزیراعظم شہبازشریف 30 نومبر سے روس اور ایران کا سرکاری دورہ کریں گے
















