لاہور(اپنے رپورٹر سے)پنجاب پولیس کاکارنامہ،یتیم بچے کو دہشتگرد قراردےدیا،اہلخانہ نے کہازمان پارک میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن کے دوران گھر کے واحد کفیل کو کام پر جاتے ہوئے زمان پارک کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔
اہلخانہ کے مطابق نبیل یتیم بچہ ہے اور 2بہنوں ،والدہ کا واحد سہارا ،کوٹلی پیر عبدالرحمن کا رہائشی ہے ،اوریگا سنٹر میں کپڑے کی دکان میں ملازمت کرتا ہے،بچہ کبھی پی ٹی آئی کے احتجاج میں نہیں گیا،ڈر کر بھاگا تھا، پولیس نے دہشتگرد بنا دیا۔
پنجاب پولیس کاکارنامہ،یتیم بچے کو دہشتگرد قراردےدیا
















