اسلام آباد (مشرق نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی کل بارڈر پر ملاقات ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف بجلی کے منصوبے سے متعلق تقریب میں شرکت کیلئے کل بلوچستان کے ضلع تربت کا دورہ کریں گے۔ گوادر کیلئے پاور منصوبے سے متعلق تقریب میں وفاقی وزرا اور صوبائی حکومت کے حکام شریک ہوں گے۔ وزیراعظم بلوچستان کے سرحدی علاقہ مند بھی جائیں گے۔
وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کی کل بارڈر پر ملاقات ہوگی
















