اسلام آباد(بیورورپورٹ) القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو نیب کابلاوا آگیا،ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں 18مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
سوالنامہ بھی بھیج دیا گیا ،ذرائع نے بتایا عدالت نے عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے رکھا ہے۔
القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو نیب کابلاوا آگیا
















