اسلام آباد (بیورورپورٹ)وزیر داخلہ رانا ثنا نے بشریٰ کی گرفتاری کاامکان مسترد کردیا۔
پارلیمنٹ ہاﺅس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا نے کہاپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو گرفتار ہونا ہی ہے تاہم اہلیہ بشریٰ کی گرفتاری کا کوئی امکان نہیں ۔
رانا ثنا نے بشریٰ کی گرفتاری کاامکان مسترد کردیا
















