اسلام آباد (بیورورپورٹ) صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس مسرت ہلالی کوچیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کرنے کی منظوری دےدی،صدر مملکت عارف علوی نے منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت دی۔
واضح رہے جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ میں بطور قائمقام چیف جسٹس کی ذمہ داریاں ادا کر رہی ہیں۔
مسرت ہلالی کوچیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کرنے کی منظوری
















