اسلام آباد (بیورورپورٹ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملائیں گے۔
اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کی جائے، شہبازشریف نے متعلقہ حکام سے رپورٹ بھی طلب کر لی۔
دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملائیں گے،شہبازشریف



















