اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں پھر زلزلہ،عوام خوفزدہ

اسلام آباد،پشاور(بیورورپورٹ)اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میںپھر زلزلہ،عوام خوفزدہ،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 4.4 شدت کا زلزلہ 4 بجکر 3 منٹ پر آیا، گہرائی 90 کلومیٹر اورمرکز افغان تاجک سرحد تھی۔