نیازی لشکر پولیس پر حملے کرے مقدمہ تو درج ہو گا،شازیہ ری


اسلام آباد(بیورورپورٹ)وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے نیازی لشکر پولیس پر حملے کرے مقدمہ تو درج ہو گا،عمران نیازی ایک کے بعد اگلا جھوٹ بولنے کی تیاری کرتے ہیں،اپنے بیان میں شازیہ مری نے مزید کہانالائق شخص کو ادراک نہیں جھوٹے بیانیے سے ملک کا کتنا نقصان ہوا،عمران نیازی کیخلاف مقدمے غلط ہیں تو عدالتوں میں پیشی سے کیوں بھاگتے ہیں۔